Tuesday 29 November 2011

zikrofikar - علامہ اقبال

ذکر و فکر

یہ ہیں سب ایک ہی سالک کی جستجو کے مقام
وہ جس کی شان میں آیا ہے علم الاسما!
مقامِ ذکر کمالاتِ رومی و عطار!
مقامِ فکر مقالاتِ بو علی سینا!

مقامِ فکر ہے پیمائشِ زمان و مکاں!
مقامِ ذکر ہے سبحان ربی الاعلیٰ

0 comments:

Powered by Legendpoetry All rights reserved