Tuesday 29 November 2011

zameen o asman - علامہ اقبال

زمین و آسماں

ممکن ہے کہ تو جس کو سمجھتا ہے بہاراں
اوروں کی نگاہوں میں وہ موسم ہو خزاں کا

ہے سلسلہ احوال کا ہر لحظہ دگر گوں
اے سالک رہ فکر نہ کر سود و زیاں کا


شاید کہ زمیں ہے یہ کسی اور جہاں کی!
تو جس کو سمجھتا ہے فلک اپنے جہاں کا

0 comments:

Powered by Legendpoetry All rights reserved