Wednesday 30 November 2011

nazar aata nahi hai - علامہ اقبال

اقوام مشرق

نظر آتے نہیں بے پردہ حقائق ان کو
آنکھ جن کی ہوئی محکومی و تقلید سے کور
زندہ کر سکتی ہے ایران و عرب کو کیونکر
یہ فرنگی مدنیت کو جو ہے خود لبِ گور

0 comments:

Powered by Legendpoetry All rights reserved