Tuesday 29 November 2011

Mujahidana hararat rahi na - علامہ اقبال

شکست

مجاہدانہ حرارت رہی نہ صوفی میں
نہانہ بے عملی کا بنی شرابِ الست

فقیہہ شہر بھی رہبانیت پہ ہے مجبور
کہ معر کے ہیں شریعت کے جنگ دست بدست


گریز کشمکشِ زندگی سے مردوں کی!
اگر شکست نہیں ہے تو اور کیا ہے شکست

0 comments:

Powered by Legendpoetry All rights reserved