Wednesday 30 November 2011

kara ya kafir - علامہ اقبال

امرائے عرب سے
کرے یہ کافرِ ہندی بھی جرأتِ گفتار
اگر نہ ہو امرائے عرب کی بے ادبی
یہ نکتہ پہلے سکھایا گیا کس امت کو!
وصال مصطفوی‘ افتراقِ بولہبی

نہیں وجود حدود و ثغور سے اس کا
محمد عربی سے ہے عالمِ عربی

0 comments:

Powered by Legendpoetry All rights reserved