Tuesday 29 November 2011

hayata abdi - علامہ اقبال

حیات ابدی

زندگانی ہے صدف‘ قطرۂ نیساں ہے خودی
وہ صدف کیا کہ جو قطرے کو گہر کر نہ سکے

ہو اگر خود نگر و خود گر و خود گیر خودی
یہ بھی ممکن ہے کہ تو موت سے بھی مر نہ سکے

0 comments:

Powered by Legendpoetry All rights reserved