Tuesday 29 November 2011

badal ka bhas phir ata hen - علامہ اقبال

نماز

بدل کے پھیس پھر آتے ہیں ہر زمانے میں
اگر چہ پیر ہے آدم‘ جواں ہیں لات و منات
یہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے!
ہزار سجدے سے دیتا ہے آدمی کو نجات

0 comments:

Powered by Legendpoetry All rights reserved