Wednesday 30 November 2011

Azadi afkar sa ha - علامہ اقبال

آزادیِ فکر

آزادی افکار سے ہے ان کی تباہی
رکھتے نہیں جو فکر و تدبر کا سلیقہ
ہو فکر اگر خام تو آزادیِ افکار!
انسان کو حیوان بنانے کا طریقہ

0 comments:

Powered by Legendpoetry All rights reserved