Wednesday 30 November 2011

Akal muddat sa hai - علامہ اقبال

جان و تن
عقل مدت سے ہے اس پیچاک میں الجھی ہوئی!
روح کس جوہر سے؟ خاکِ تیرہ کس جو ہر سے ہے؟
میری مشکل؟ مستی و شور و سرور و درد و داغ!
تیری مشکل؟ مے سے ہے ساغر کہ مے ساغر سے ہے

ارتباطِ حرف و معنی؟ اختلاطِ جان و تن؟
جس طرح اخگر قبا پوش اپنی خاکستر سے ہے

0 comments:

Powered by Legendpoetry All rights reserved